the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،21جون(ایجنسی)اگر آپ جان بوجھ کر انکم ٹیکس کی چوری کے مرتکب پائے گئے تو آپ کو جیل جانا پڑسکتا ہے اور آپ کی جائداد ضبط ہوسکتی ہے۔
انکم ٹیکس محکمہ نے آج اپنے افسران کو ہدایت کی کہ وہ جان بوجھ کر انکم ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے، انہیں حراست میں



لینے اور ان کے ضبط شدہ اثاثوں کو نیلام کرنے سے گریز نہ کریں۔
انکم ٹیکس محکمہ نے بتایا کہ جان بوجھ کر انکم ٹیکس چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جس میں انکم ٹیکس ایکٹس کی دفعہ 276 سی (2) کے تحت کارروائی بھی شامل ہے جس کے تحت نادہندگان کو تین مہینہ سے تین سال تک کی سزا ہوسکتی ہے اور ان پر جرمانہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.